ایف آئی اے گوجرانوالہ نے کارروائی کرتے ہوئے 2 انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا

پیر 2 مئی 2016 14:28

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء)ایف آئی اے گوجرانوالہ نے کارروائی کرتے ہوئے 2 انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار انسانی سمگلروں میں عدنان اور عمران شامل ہیں جو غیر قانونی طور پر لوگوں کو ترکی بھجواتے تھے۔