ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم 25000 ہزار افغانیوں کو حراست میں لے لیا گیا ‘ بیشتر ڈی پورٹ

پیر 2 مئی 2016 14:25

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) ایک سال کے دوران ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم 25000 ہزار افغانیوں کو حراست میں لیا گیا اور ان میں سے بیشتر کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایک گرفتار ہونے والے افغانیوں میں سے ہزاروں نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈز بھی بنا رکھے تھے جس پر 2100 افغانیوں کے خلاف مقدمات درج کئے جا چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :