پیٹرمورس نے پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ کی آفر مسترد کردی
خوشی ہے پاکستان نے آفر کی مگر کوچنگ کرنے کے لیے یہ ٹھیک وقت نہیں، پیٹر مورس
پیر 2 مئی 2016 14:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء) پاکستان کی کوچنگ کے مضبوط ترین امیدوار انگلینڈ کے پیٹر مورس نے پاکستان کی آفر مسترد کردی، مورس کا کہنا ہے کہ خوشی ہے پاکستان نے آفر کی مگر کوچنگ کرنے کے لیے یہ ٹھیک وقت نہیں۔انگلینڈ کے پیٹرس مورس پاکستان کے ہیڈ کوچ کی فہرست میں مضبوط ترین امیدوار کے طورپر سامنے آئے تھے۔
(جاری ہے)
مگر ایک انٹرویو میں انھوں نے پاکستان کی جانب سے آفر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ عہدہ سنبھالنے کے لیے ابھی وقت ٹھیک نہیں۔
پیٹرس مورس نے کہا کہ وہ نوٹنگھم شائر کے ساتھ کام کرتے ہوئے خوش ہیں،آفر پر انھوں نے بہت سوچا مگر اس وقت وہ اپنی فیملی کو ترجیح دیں گے۔پیٹرس مورس اس وقت انگلش کاوٴنٹی نوٹنگھم شائر کے کنسلٹنٹ کے طور پر کام کررہے ہیں۔ایک سال پہلے تک وہ انگلینڈ کے کوچ تھے مگر خراب پرفارمنس کے باعث انھیں کنٹریکٹ ختم ہونے سے پہلے ہی ہٹادیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.