خیبر پختونخوا جیت کی حقدار تھی، شعیب احمد شہزاد نے خود کو منوالیا: یونس خان
پیر 2 مئی 2016 14:16
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء) پنجاب کے کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوانے ٹورنامنٹ کے ابتداء سے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور وہ ایونٹ جیتنے کی حقدار تھی، انہوں نے احمد شہزاد کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ اوپننگ بیٹسمین نے اپنی بیٹنگ سے خود کو منوالیا ہے۔
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا کے کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کپ پی سی بی کی ایک اچھی کوشش ہے اور ایسے ایونٹ کا انعقاد تواتر کے ساتھ ہونا چاہئے۔
انہوں نے کہاکہ ہر کھلاڑی نے جیت کے لئے اپنا کردار بخوبی نبھایا اور خاص طور پر احمد شہزاد نے پورے ٹورنامنٹ میں جس طرح کی بیٹنگ کی، وہ شاندار تھی اور میری غیرموجودگی میں بہترین کپتان کی اس لئے احمد شہزاد کی شکل میں مستقبل کا کپتان مل گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.