Live Updates

سرکاری دفاتر میں تحریک انصاف کا جلسہ بحث کا موضوع بنا رہا

پیر 2 مئی 2016 14:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مئی۔2016ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقع سرکاری دفاتر میں پیر کے روز پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ بحث کا موضوع بنا رہا سرکاری دفاتر میں ملازمین نے اتوار کے روز مال روڈ پر ہونے والے جلسے کو کامیاب قرار دیا۔

(جاری ہے)

آن لائن کے ایک سروے کے مطابق 15فیصد لاہور کے سرکاری ملازمین نے جلسہ میں شرکت کی اور جلسے کو اپنی آنکھوں سے دیکھا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات