شارجہ: پاکستانی شہری سِیڑیوں سے گِر کر جان بحق

پیر 2 مئی 2016 13:22

شارجہ: پاکستانی شہری سِیڑیوں سے گِر کر جان بحق

شارجہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 2مئی 2016ء): شارجہ میں ایک پاکستانی شہری اپنی رہائش گاہ کی سِیڑیوں سے گر کر جا ن بحق ہو گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق 32سالہ پاکستانی شہری الساجہ کے علاقے میں اپنی رہائش گاہ کی سِیڑیوں سے اچانک گر پڑا۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے پاکستانی کی لاش کا پوسٹ مارٹم اور اسکی فرانزک جانچ لیباریٹری میں کی جائے گی تا کہ اس کی ہلاکت کے اصل حقائق معلوم ہو سکیں۔