سکاٹ لینڈ رواں سال جولائی میں افغانستان کے خلاف دو ون ڈے میچوں کی میزبانی کریگا

پیر 2 مئی 2016 12:25

ایڈنبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) سکاٹ لینڈ رواں سال جولائی میں افغانستان کے خلاف دو ون ڈے میچوں کی میزبانی کرے گا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق سکاٹ لینڈ نے افغانستان سے ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ‘ افغان ٹیم جولائی میں سکاٹ لینڈ کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 4 جولائی اور دوسرا 6 جولائی کو کھیلا جائے گا، دونوں میچز گرینج، ایڈنبرا میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :