سری لنکا کی کرکٹ ٹیم مئی انگلینڈ کا دورہ کرے گی
پیر 2 مئی 2016 12:24
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) سری لنکا کی کرکٹ ٹیم مئی انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ شیڈول کے مطابق سری لنکن ٹیم 8 سے 10 مئی تک ایسکس کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی، سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل 13 سے 15 مئی تک لیسٹر شائر کے خلاف دوسرا تین روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی۔
(جاری ہے)
سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 سے 23 مئی تک لیڈز، دوسرا ٹیسٹ 27 سے 31 مئی تک چیسٹرلی سٹریٹ ‘ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 جون تک لارڈز میں کھیلا جائے گا۔
اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 21 جون، دوسرا میچ 24 جون، تیسرا میچ 26 جون، چوتھا میچ 29 جون جبکہ پانچواں اور آخری میچ 2 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی 20 انٹرنیشنل 5 جولائی کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.