متحدہ عرب امارات: تارکین وطن نے2015 میں 70بلین درہم کی ترسیلاتِ زر اپنے ملکوں میں بھیجیں
پیر 2 مئی 2016 11:29
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 2مئی 2016ء) : متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے تارکین وطن نے سال 2015میں تقریباََ 19بلین ڈالر (70بلین درہم ) اپنے اپنے ملکوں میں بھیجے ۔
(جاری ہے)
اسطرح متحدہ عرب امارات سے 2015میں ورلڈ بنک مایئگریشن اینڈ رمیٹینس فیٹبک کے مطابق چوتھے نمبر پر رہا۔مجموعی طور پر امریکہ 56.3بلین ڈالر کی ترسیلاتِ زر بھیجنے پر پہلے نمبر پر رہا۔سعودی عرب 36.9بلین ڈالر کے ساتھ دوسرے جبکہ روس 32.4بلین ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پہ رہا۔ پہلے دس ممالک کی فہرست میں کویت 18.1 بلین ڈالر کی ترسیلات کے ساتھ ساتویں مبر پر رہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.