کراچی : انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 7پیسے کی کمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 2 مئی 2016 10:37

کراچی : انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 7پیسے کی کمی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 مئی 2016ء) : انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 7پیسے کمی واقع ہوئی ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں سات پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قیمت104.81روپے سے کم ہو کر 104.74 روپے کر آگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :