ماڈل قندیل بلوچ کپتان سےمحبت کا اظہار کرنے جلسہ گاہ پہنچ گئیں

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 1 مئی 2016 19:49

ماڈل قندیل بلوچ کپتان سےمحبت کا اظہار کرنے جلسہ گاہ پہنچ گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم مئی۔2016ء) ماڈل قندیل بلوچ کپتان سےمحبت کا اظہار کرنے جلسہ گاہ پہنچ گئیں۔ جلسہ گاہ آنے سے قبل وہ عمران خان کی رہائشگاہ پہنچی جہاں انہیں گھر میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرےلئے دیوار پھلانگنا کوئی بڑی بات نہیں۔بلوچ نڈر قوم ہے کسی سے نہیں ڈرتی۔

متعلقہ عنوان :