کاروبار کے تنازعہ پر کزن کو سسرال میں فائرنگ کرکے قتل کر دیاگیا

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی

اتوار 1 مئی 2016 16:07

دیپالپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) کاروبار کے تنازعہ پر کزن کو سسرال میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق محلہ عیسی لنگاہ دیپالپور کا مقتول وقار انور اپنے سسرال میں موجود تھا کہ اس کا خالہ زاد عبداللہ ،علی احمد وغیرہ مسلح آئے اور فائرنگ کرکے اس کو قتل کرکے فرار ہو گئے پولیس نے ایک ملزم علی احمد کو گرفتار کر لیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :