Live Updates

عمران خان کے سیکورٹی عملے کی اعجاز چوہدری سے تلخ کلامی ‘عمران خان سے ملاقات سے بھی روک دیا

اتوار 1 مئی 2016 16:01

عمران خان کے سیکورٹی عملے کی اعجاز چوہدری سے تلخ کلامی ‘عمران خان سے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کے سیکورٹی عملے کی اعجاز چوہدری سے تلخ کلامی ‘عمران خان سے ملاقات سے بھی روک دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اتوار کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری عمران خان سے ملاقات کیلئے انکی رہائش گاہ زمان پارک پہنچے جہاں پر عمران خان سے ملنے کیلئے کمرے کی طرف جانے لگے تو ان کے سیکورٹی عملے نے اعجاز چوہدری کو پہچانے سے انکار کر دیا جس پر سیکورٹی عملے اور اعجاز چوہدری میں تلخی کلامی بھی ہوئی جسکے بعد اعجاز چوہدری ناراض ہو کر عمران خان سے ملاقات کے بغیر ہی وہاں سے واپس چلے گئے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :