جن کی کرپشن کی داستانیں کھلی ہیں وہ وزیراعظم کے خلاف بات کررہے ہیں‘ پانامہ لیکس ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ کابیان

اتوار 1 مئی 2016 15:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ جن کی کرپشن کی داستانیں کھلی ہیں وہ وزیراعظم نواز شریف کے خلاف بات کررہے ہیں‘ پانامہ لیکس ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے احتساب کی باتیں کرنے والوں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ جن کی کرپشن کی داستانیں کھلی ہیں وہ وزیراعظم نواز شریف کے خلاف بات کررہے ہیں‘ پانامہ لیکس ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے