”معراج مصطفیٰ “سیمینار 04مئی کوراولپنڈی کینٹ میں منعقد ہو گا

اتوار 1 مئی 2016 15:42

راولپنڈی۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔01 مئی۔2016ء) بزم فروغ تعلیمات اسلام کے زیر اہتمام ”معراج مصطفیٰ “سیمینار 04مئی کو مذہبی اسکالر علامہ نوید احمد سیالوی کی زیر نگرانی جامع مسجد میراں بخش ٹنچ بھاٹہ آبادی نمبر 3راولپنڈی کینٹ میں منعقد ہو گا ۔

(جاری ہے)

سیمینار کی صدارت پروفیسر علامہ محمد حیدر علوی کریں گے اور علامہ پیر سید واجد حسین شاہ بخاری خصوصی خطاب فرمائیں گے جبکہ علامہ قاری اظہر رخسار عباسی ہدیہ نعت پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :