امریکہ‘قبل از پیدائش بچہ قتل کرنے والی خاتون کو100برس قید کی سزا سنادی گئی

اتوار 1 مئی 2016 14:01

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01 مئی۔2016ء) امریکی ریاست کولوراڈوکی36سالہ خاتون کو اجنبی خاتون کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر لانے اور پیٹ چاک کرکے قبل از پیدائش اسکا بچہ مارنے کے جرم میں100سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 36 سالہ لین نے ایک حاملہ خاتون کو اپنے گھر لیجا کر ذبردستی گھریلواستعمال کے چاقو کے پے درپے اسکا پیٹ چیر کر اس میں سے آٹھ ماہ کا بچہ نکال لیا جس سے وجہ سے بچہ جانبحق ہو گیا۔ رواں سال فروری میں واقع پیس آنے کے بعد بچے کی27سالہ والدہ ولکنز نے اپنا مقدمہ عدالت کے سامنے پیش کر دیا۔ عدالت نے خاتون پر جرم ثابت ہونے پر گزشتہ روز اسے ایک سو سال قید کی سزا سنا دی