پاسکو نے 10لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری شروع کر دی

اتوار 1 مئی 2016 13:54

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء )پاسکو نے ملک بھر میں گندم خریداری مہم کا آغاز کردیا ۔پاسکو نے امسال 10لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا اعلان کیا ہے جو حکومت کے مقرر کردہ نرخوں 1300روپے فی 40کلو گرام کے حساب سے خریداری کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

کا شتکا روں کو باردانہ فی ایکڑ 8 سے 12بوری باردانہ فراہم کیا جائے گا۔