مشعل اوباما ”دی وائس“ میں جلوہ افروز ہوں گی
اتوار 1 مئی 2016 13:37
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) امریکی خاتون اول مشعل اوباما اور جل بائیڈن موسیقی کے مقبول ترین لائیو رئیلٹی شو ”دی وائس“میں اپنی آرگنائزیشن ’جوائننگ فورسز‘کے پانچویں یوم تاسیس کی تشہیر کیلئے شرکت کریں گے۔
(جاری ہے)
ورائٹی کی رپورٹ کے مطابق2011ء میں شروع کی جانے والی مذکورہ آرگنائزیشن کا مقصد تعلیم اور صحت کا معیار بہتر بنانے کیلئے کام کرنا ہے۔
رپورٹ کے مطابق مشعل اوباما پہلی خاتون اول ہیں جو کسی نیوز پروگرام کے علاوہ کسی کمرشل پروگرام میں شرکت کریں گی۔ شو کی خصوصی قسط کی ریکارڈنگ کیلئے تمام انتظامات مکمل کیے جا چکے ہیں۔شو میں مشعل اوباما اور ڈاکٹر بائیڈن پروگرام کی میزبان کارسن ڈیلے اور ججزکرسٹینا اگیلورا، فیرل ولیمز، ایڈم لیوائن اور بلیک شیلٹن کے ہمراہ شرکت کریں گےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.