کوہاٹ، ڈمپر اور وین میں تصادم ، دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق

اتوار 1 مئی 2016 13:13

کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء) کوہاٹ میں کوتل روڈ پر ڈمپر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

اتوار کو ریسکیو ذرائع کے مطابق کوہاٹ میں کوتل روڈ پر سامان سے بھرا ڈمپر ٹکرانے کے بعد وین پر گر گیا افسوسناک حادثے میں دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :