اداکارہ شیبا بٹ نے فلم ” عشق پازیٹو“ میں اپنی ڈبنگ مکمل کر ادی

اتوار 1 مئی 2016 12:49

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) اداکارہ شیبا بٹ نے فلم ” عشق پازیٹو“ میں اپنی ڈبنگ مکمل کر ادی ۔ اداکارہ نے گزشتہ روز ڈیفنس میں واقع حامد علی خان اسٹوڈیو میں میں مذکورہ فلم میں اپنی ڈبنگ مکمل کرائی ۔

(جاری ہے)

فلم کی ہدایتکاری کے فرائض اداکارہ نور سر انجام دے رہی ہیں۔فلم کے دیگر اداکاروں میں حامد ولی ، عرفان کھوسٹ،نور بخاری ، صیم علی ،افتخار ٹھاکر ، راحیلہ آغا سمیت دیگر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :