راگا بوائز میوزیکل فیسٹول میں شرکت کیلئے 5مئی کو مراکش روانہ ہونگے

اتوار 1 مئی 2016 12:47

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) راگا بوائز میوزیکل فیسٹول میں شرکت کیلئے 5مئی کو مراکش روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

مراکش میں ہونے والے دس روزہ میوزیکل فیسٹول میں راگا بوائز پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پرفارم کریں گے۔ اس سلسلہ میں سفری دستاویزات تیار کر لی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :