صدر مملکت (پیر) کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

اتوار 1 مئی 2016 12:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔01 مئی۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین (پیر) کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں حکومت کی تین سالہ کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے چین پاکستان اقتصادی راہداری کو بڑی کامیابی قرار دیں گے۔

متعلقہ عنوان :