لاہور،انتظامیہ کا پولٹری فارموں پر چھاپہ،بڑی مقدارمیں مردارمرغیوں کا گوشت برآمد

اتوار 1 مئی 2016 12:02

لاہور،انتظامیہ کا پولٹری فارموں پر چھاپہ،بڑی مقدارمیں مردارمرغیوں ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔01 مئی۔2016ء ) لاہور کی شہری انتظامیہ نے شہر کے علاقے جوہر ٹاوٴن میں پولٹری فارموں پر چھاپہ مارا ۔ کاروائی کے دوران مردہ مرغیوں کا گوشت بڑی مقدار میں برآمد ہوا ۔ انتظامیہ نے چھاپے دو پولٹری فارمز پر مارے ہیں۔

(جاری ہے)

اس چھاپے میں تین سو کلومردہ مرغیوں کا گوشت برآمد ہوا ہے۔ انتظا میہ نے ان فارموں سے تین افراد کو گرفتار بھی کیا ہے اور یہ افراد ان فارموں کے ملازمین ہے۔ ان افراد کو پولیس کے حوالے کردیا گیاہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مردہ مرغیوں کا گوشت مبینہ طور پرہوٹلوں اور ریستورانوں کو فراہم کیا جاتا تھا۔

متعلقہ عنوان :