کنگنا رانووت نئی فلم میں کامیڈ ین کا رول ادا کریں گی

اتوار 1 مئی 2016 11:36

کنگنا رانووت نئی فلم میں کامیڈ ین کا رول ادا کریں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) اداکارہ کنگنا رانووت نئی فلم میں کامیڈین کا رول ادا کریں گی۔کنگنا نے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ راج کمار ہیرانی کی سنجے دت پر بننے والی فلم کا حصہ نہیں ہیں البتہ وہ ہیرانی صاحب کے ساتھ ایک اور فلم کے لئے رابطے میں ہیں ۔

(جاری ہے)

کنگنا نے بتایا کہ وہ ہیرانی کی نئی فلم میں کامیڈین کا رول ادا کریں گی۔

متعلقہ عنوان :