فلم ”مالک “ کے بعد لال مسجد پر بنائی جانے والی فلم پر پابندی عائد
اتوار 1 مئی 2016 11:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) فلم ”مالک“ کے بعد وفاقی حکومت نے لال مسجد پر بنائی جانے والی ڈاکومنٹری فلم پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ فلم کو محمد علی نقوی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈاکومنٹری ”امنگ دی بلیورز“ میں لال مسجد کے اندر دی جانے والی تعلیمی صورتحال دکھائی گئی ہے۔ اس میں ان لوگوں کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے جنہوں نے شدت پسند نظریے کے خلاف آواز اٹھائی۔سنسر بورڈ کے نوٹیفیکشن کے مطابق ایسے وقت میں جب ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری ہے، فلم دنیا بھر میں پاکستان کا غلط تشخص پیش کرے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.