فلم ”ہاوٴس فل تھری“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم رواں سال تین جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی فلم میں اکشے کمار کے علاوہ رتیش دیش مکھ، ابھیشک ، جیکلین، نرگس فخری اور لیزا ہیڈن بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے

اتوار 1 مئی 2016 11:29

فلم ”ہاوٴس فل تھری“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) ہنسی مذاق، قہقہوں اور بے وقوفیوں سے بھرپور بالی ووڈ فلم ”ہاوٴس فل تھری“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم رواں سال تین جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

کامیڈی فلموں کے شوقین ہو جائیں تیار کیونکہ ہنسانے کے لیے آرہے ہیں ہاوٴس فل تھری کے ساتھ اکشے کمار، کامیڈی فلم ”ہاوٴس فل تھری“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم میں اکشے کمار کے علاوہ رتیش دیش مکھ، ابھیشک بھچن، جیکلین، نرگس فخری اور لیزا ہیڈن بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم رواں سال تین جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :