وزیراعظم پورے ملک کے وسائل صرف پنجاب کی ترقی پرخرچ کررہے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواء
نئے پاکستان کانعرہ پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے اس ملک کو دیا ، نیاپاکستان یہ ہے کہ لوگوں کو انصاف ملے،پرویزخٹک کاپیرپیائی میں جلسہ عام سے خطاب
ہفتہ 30 اپریل 2016 22:52
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 اپریل۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف کہتے ہیں کہ وہ نیا پاکستان بنائیں گے۔انہیں چاہئیے کہ وہ قوم کامذاق اُڑانا چھوڑدیں ۔ان کانیاپاکستان صرف پنجاب تک محدود ہے اور پورے ملک کے وسائل وہ صرف اور صرف پنجاب کی ترقی پر خرچ کررہے ہیں چھوٹے صوبوں کاخداہی حافظ ہے۔
وہ پیرپیائی میں سابق چیئرمین رحم الوہاب کے حجرے میں بڑے جلسہ عام اور استقبالیہ سے خطاب اور پیر زادہ ارشد باچا اور عتیق باچا کی جانب سے دئیے گئے عشایئے سے خطاب کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔اس موقع پر ایم این اے ڈاکٹر عمران خٹک، ایم پی اے میاں خلیق الرحمن، ضلع ناظم نوشہرہ لیاقت خان خٹک ، سابق چیئرمین رحم الوہاب ممبر ضلع کونسلر اضاخیل پایان ملک خان بشر، ممبر ضلعی کونسل پیر پیائی شوکت نذیر اورعمر حیات نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.