کرپشن ثابت ہونے پر امریکی بحریہ کے اعلیٰ افسر کو قید کی سزا اور جرمانہ
مائیکل وینیک امریکی بحری بیڑے میں ڈپٹی آپریشن آفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے
ہفتہ 30 اپریل 2016 22:17
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) امریکی بحریہ کے ایک اعلیٰ افسر کو کرپشن کا جرم ثابت ہونے پر ساڑھے 6 برس قید اور بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی بحریہ کے کمانڈراور سیونتھ فلیٹ بحری بیڑے کے اعلیٰ اہلکار مائیکل وینیک پر الزام تھا کہ انہوں نے لاکھوں ڈالرز رشوت کے عوض امریکی بحریہ کی خفیہ معلومات ایک ملائشین ڈیفینس کنٹریکٹرکو فراہم کیں، امریکی پراسیکیوٹر کے مطابق بھاری رشوت کے عوض دی گئی معلومات میں امریکی بیڑے کی نقل و حرکت کی اطلاعات بھی شامل ہیں جب کہ مائیکل وینیک نے ملائیشین کنٹریکیٹر لیونارڈ فرانسس کی سنگاپور بیسڈ کمپنی کو ٹھیکے حاصل کرنے میں بھی مدد فراہم کی جس کے بدلے لیونارڈ فرانسس نے انہیں رشوت کے طور پر بھاری رقم کے علاوہ مختلف بیش قیمت تحائف بھی پیش کئے گئے جن میں تھائی لینڈ میں لیڈی گاگا کے کنسرٹ کے ٹکٹس بھی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.