گورنر خیبر پختونخو اقبال ظفر جھگڑا کی مولانا فضل الرحمٰن کے گھر آمد،خیر یت دریافت

ہفتہ 30 اپریل 2016 20:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اپریل۔2016ء ) گورنر خیبر پختونخوا نجینئر اقبال ظفر جھگڑا ہفتہ کے روز اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام ٖ(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کے گھر گئے اور ان کی عیادت کی ۔

(جاری ہے)

گورنر نے مولانا فضل الرحمٰن کی خریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔اس موقع پر باہمی دلچسپی سمیت قومی سلامتی اور فاٹا اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :