کوئٹہ، علمائے کرام ،مدارس کے طلبہ اور نوجوان جماعت اسلامی کے جلسہ عام میں بھرپور شرکت کریں ، عبدا لحئی مندوخیل
ہفتہ 30 اپریل 2016 20:38
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء ) جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدا لحئی مندوخیل نے کہا کہ علمائے کرام ،مدارس کے طلبہ اور نوجوان جماعت اسلامی کے جلسہ عام میں بھرپور شرکت کریں سراج الحق 8مئی قلعہ سیف اﷲ جلسہ میں اہم اعلان کریں گے بلوچستان سے غربت پسماندگی کا خاتمہ جماعت اسلامی کے پلیٹ فارم سے ممکن ہے نیک صالح دیانت دار لوگ ہی قو م کی قیادت اور قوم کو مسائل ومشکلات کے دلدل سے نکال سکتی ہے عوام جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے عدل وانصاف کے اسلامی جدوجہد کو تقویت پہنچائیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے قلعہ سیف اﷲ میں مختلف مقامات پر سراج الحق کے دورے اور 8مئی جلسہ عام کی تیاریوں کے حوالے سے مختلف کارنر میٹنگزسے خطاب کرتے ہوئے کہی ان کے ہمراہ صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولاناعبدالحمیدمنصوری، امیر ضلع قلعہ سیف اﷲ حاجی عبداﷲ ،پروفیسر عبدالرحمان موسیٰ خیل ،عبدالحکیم ودیگر بھی تھے انہوں نے کہا کہ سراج الحق کا دورہ قلعہ سیف اﷲ اسلام پسندوں اور حقیقی سیاسی دینی کارکنوں کیلئے سنگ میل ثابت ہوگاعلماء کرام ،سیاسی کارکنان اور نوجوان جماعت اسلامی کے کلمے والی پرچم تلے متحد ہوکر حقوق کا حصول اور اسلامی نظام کے قیام کو یقینی بنائیں اگر حکومت عوام سے سنجیدہ ہے تو قومی اثاثوں کی لوٹ مار،قومی دولت بیرون ملک منتقل کرنے کو غداری قراردیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.