آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام یکم مئی کے حوالے سے ریلی کا انعقاد چیئرنگ کراس پر ہوگا

ہفتہ 30 اپریل 2016 18:51

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام کل ( اتوار ) محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر محنت کشوں کی ایک ریلی کا انعقاد بوقت 11:30بجے صبح بمقام چیئرنگ کراس شاہراہ قائد اعظم لاہور ہوگا ۔

(جاری ہے)

اس ریلی کی قیادت بزرگ مزدور رہنماء جنرل سیکرٹری کنفیڈریشن خورشید احمد کریں گے۔

متعلقہ عنوان :