’’ میاں صاحب جان دیو ،ساڈی واری آن دیو کہنے والوں کی ایسے باری نہیں آئیگی‘‘

ہفتہ 30 اپریل 2016 18:44

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے گورنر ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’ میاں صاحب جان دیو ،ساڈی واری آن دیو کہنے والوں کی ایسے باری نہیں آئیگی‘‘ ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عمران خان کا یہ علاج ہے کہ وہ لا علاج ہیں ۔