وفاق اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے پیپلزپارٹی کو مضبوط کرنا ہوگا، پیپلزپارٹی کے کارکن ہمارا اثاثہ اور نوجوان مستقبل ہیں۔پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنماء فریال تالپور

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 30 اپریل 2016 18:07

وفاق اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے پیپلزپارٹی کو مضبوط کرنا ہوگا، ..

کوٹلی( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اپریل۔2016ء) :پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنماء فریال تالپور نے کہا کہ وفاق اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے پیپلزپارٹی کو مضبوط کرنا ہوگا، جلسے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پی پی پی آزاد کشمیر میں کتنی مقبول ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کوٹلی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کو آزاد کروانے کیلئے پیپلزپارٹی کو مضبوط کرنا ہوگا۔پیپلزپارٹی کے کارکن ہمارا اثاثہ اور نوجوان مستقبل ہیں۔

متعلقہ عنوان :