عمان : مئی کے مہینے میں کے لئے تیل کی قیمتوں میں ردوبدل

ہفتہ 30 اپریل 2016 17:57

عمان : مئی کے مہینے میں کے لئے تیل کی قیمتوں میں ردوبدل

عمان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30اپریل 2016ء) : عمان کی وزارتِ پٹرولیم نے مئی کے مہینے کے لئے، تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا ہے۔ مئی کے مہینے میں تیل اپریل کے مقابلے میں مہنگا ملے گا۔

(جاری ہے)


نئی قیمتیں کچھ اس طرح ہیں، ریگولر پٹرول(ایم90) 149 بیسہ پر لٹر ، سپر گریڈڈ (ایم95) 161 بیسہ پر لٹر۔ ڈیزل 166 بیسہ پر لٹر ملے گا۔ اپریل میں ریگولر پٹرول(ایم90) 145 بیسہ پر لٹر ، سپر گریڈڈ (ایم95) 158 بیسہ پر لٹر۔ ڈیزل 163 بیسہ پر لٹر تھیں.

متعلقہ عنوان :