کراچی، سیاسی جماعت کے2کارکنوں کو10برس قید کی سزا

عدالت نے ملزمان کو اقدام قتل اور اسلحہ ایکٹ میں جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی

ہفتہ 30 اپریل 2016 17:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) کراچی کی مقامی عدالت نے سیاسی جماعت کے دو کارکنوں کو جرم ثابت ہونے پر10،10برس قید کی سزا سنا دی ہے۔

(جاری ہے)

کراچی کی مقامی عدالت نے ملزمان شبیر اور تیمور کو اقدام قتل اور اسلحہ ایکٹ میں جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی ہے۔ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ دونوں کو 2013 میں سر سید تھانے کی پولیس نے گرفتارکیا تھا۔

متعلقہ عنوان :