سونے کی قیمت میں 150روپے فی تولہ اضافہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 اپریل 2016 16:57

سونے کی قیمت میں 150روپے فی تولہ اضافہ

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 اپریل 2016ء): سونے کی قیمت میں 150روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے ۔ سونے کی قیمت میں 150روپے اضافے کے بعد سونے کی نئی قیمت 49ہزار650 روپے فی تولہ ہو گئی ہے ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 129روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت42ہزار577روپے ہو گئی ہے۔