متحدہ عرب امارات: گرمی کی شدّت میں اضافہ،کچھ مقامات پردوپہرکے بعد بارش کا امکان

ہفتہ 30 اپریل 2016 16:32

متحدہ عرب امارات: گرمی کی شدّت میں اضافہ،کچھ مقامات پردوپہرکے بعد بارش ..

متحدہ عرب امارات:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30اپریل 2016ء) : متحدہ عرب امارا ت اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 40سے 44کے درمیان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آج دوپہر کے بعد مشرقی علاقو ں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے موسم خو شگوار ہونے کا مکان . سمندر کے قریبی علاقوں میں نمی کا تناسب زیادہ رہے گا.