پتوکی نوجوان تھریشر مشین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 30 اپریل 2016 15:32

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) پتوکی کے نواحی گاؤں چک 25میں نوجوان تھریشر مشین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چک 25میں اللہ دتہ نے گندم کی کٹائی کیلئے تھریشر مشین لگا رکھی تھی اس کا بیٹا 22سالہ نوجوان عرفان کام کرتے ہوئے مشین کی ز د میں آگیا جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :