کراچی : جوڈیشل مجسٹریٹ نے اقرار الحسن کی ضمانت منظور کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 اپریل 2016 15:12

کراچی : جوڈیشل مجسٹریٹ نے اقرار الحسن کی ضمانت منظور کر لی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 اپریل 2016ء) : جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے اقرار الحسن کی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے اقرار الحسن کی ضمانت دفعہ 452 اور 188 میں منظور کرتے ہوئے 50، 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

البتہ اقرار الحسن کے ساتھی کامران کی ضمانت سے متعلق آئندہ سماعت میں فیصلہ سنایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :