رنج کے باوجود یونس خان پاکستان کپ کھیلنے فیصل آباد پہنچ گئے

ہفتہ 30 اپریل 2016 15:06

رنج کے باوجود یونس خان پاکستان کپ کھیلنے فیصل آباد پہنچ گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 اپریل۔2016ء)سینئر بیٹسمین یونس خان پاکستان کپ کا فائنل کھیلنے کیلیے فیصل آباد پہنچ گئے، وہ خیبر پختونخواہ کی قیادت کریں گے۔

(جاری ہے)

ان کی عدم موجودگی میں احمد شہزاد نے عمدہ سے فرائض نبھاتے ہوئے ٹیم کو آخری دونوں میچز میں فتح دلائی تھی، یاد رہے کہ یونس ناراض ہو کر کراچی واپس آگئے تھے، پی سی بی نے پہلے کارروائی کا عندیہ دیا مگر پھر انھیں کھیلنے کی اجازت دے دی۔