اقرار الحسن کی درخواست ضمانت، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 اپریل 2016 14:55

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 اپریل 2016ء): کراچی میں سیشن جج کی عدالت میں نجی ٹی وی چینل کے اینکر اقرار الحسن کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

سیشن جج نے درخواست ضمانت پر فیصلہ کچھ دیر قبل محفوظ کیا تھا جس کے بعد عدالت نے فریقین کو دو مئی کے لیےنوٹس جاری کر دئے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل عدالت نے اقرار الحسن کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔