کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے اقرار الحسن کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 اپریل 2016 14:14
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 اپریل 2016ء) : اقرار الحسن کو ان کے ٹیم ممبر سمیت کچھ دیر قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت میں اقرار الحسن کی جانب سے نعیم قریشی اور مبین لاکھو ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ اقرار کے وکیل کا کہنا تھا کہ اقرار نے سکیورٹی عملے اور پولیس کی نااہلی کی نشاندہی کی۔
(جاری ہے)
انیہوں نے سوال کیا کہ اگر پولیس کی نااہلی نہیں تو سندھ اسمبلی کے سکیورٹی اہلکاروں کو کیوں معطل کیا گیا؟ عدالت نے اقرار الحسن اور ان کے ٹیم ممبر کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
اقرار الحسن اور ان کے ساتھی پر ناجائز اسلحہ رکھنے اور دھوکہ دہی کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں عدالت نے اقرار الحسن کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز اقرار الحسن اور ان کے ساتھی کو سندھ اسمبلی میں اسٹنگ آپریشن کرنے پر پولیس نے حراست میں لے لیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.