جدہ:سعودی طالبہ کے قاتل کو 27سال قید

ہفتہ 30 اپریل 2016 13:53

جدہ:سعودی طالبہ کے قاتل کو 27سال قید

جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30اپریل 2016ء) : برطانیہ کی ایک عدالت نے سعودی طالبہ کے قتل میں ملوث 17 سالہ لڑکے کو 27 سال قید کی سزا کا سزا کا حکم سنا دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملزم نے 2014میں دو شہریوں جس میں ایک سعودی طالبہ بھی شامل تھی چاقو کے پے درپے وار کر کے قتل کر دیاتھا۔ ملزم نے سعودی لڑکی کو چاقو کے 16وار کر کے اس وقت قتل کر دیا تھا جب وہ یونیورسٹی جا رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :