وز یر اعظم محمد نو ازشر یف کی معاشی میدا ن میں کا میا بیاں سیاسی مخالفین کی نیندیں حرام کر چکی ہیں، سردا ر شفقت حیا ت بلوچ

ہفتہ 30 اپریل 2016 13:44

سلانوالی۔30اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء )وفاقی پا رلیما نی سیکرٹر ی سردا ر شفقت حیا ت بلوچ نے کہاہے کہ پاکستا ن میں غیر ملکی سرمایہ کا ری سے معاشی سر گر میاں بڑھ ر ہی ہیں، ا پو زیشن ترقی وخوشحالی کی را ہ میں روکاوٹیں ڈالنا بند کر ے کیونکہ غیر ملکی سرمایہ کاری سے پاکستا ن معاشی طور پر مستحکم ملک بنے گا ،وز یر اعظم محمد نو ازشر یف کی معاشی میدا ن میں کا میا بیاں سیاسی مخالفین کی نیندیں حرام کر چکی ہیں، اپو زیشن تنقید برا ئے تنقید کی سیاست نہ کر ے ۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے سلانو الی میں حلقہ عما ئدین سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ ا ین ا ے 68میں ار بو ں رو پے ما لیت کے تعمیر اتی کا م جا ر ی ہیں جو حلقہ عوا م سے کیے گئے ہما ر ے وعدوں کی پاسدار ی کا منہ بولتاثبوت ہے ان کا مو ں کی تکمیل سے حلقہ ا ین ا ے68کی محرومیوں اور پسما ند گی کا خاتمہ ہو گا لو گو ں کو بنیا دی سہو لیا ت فراہم ہو ں گی مسلم لیگ ن کی حکو مت عوا م سے کیا گیا ہر وعد ہ پو ر ا کر ے گی۔