ابوظہبی: محکمہ موسمیات کا شہریوں کو انتباہ، گرد آلو د ہوائیں چلنے کا امکان

ہفتہ 30 اپریل 2016 12:48

ابوظہبی: محکمہ موسمیات کا شہریوں کو انتباہ، گرد آلو د ہوائیں چلنے کا ..

ابوظہبی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30اپریل 2016ء) : محکمہ موسمیات (این سی ایم ایس) کے مطابق متحدہ عرب امارات کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں گرد آلو دہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

جن کی وجہ سے کھلے علاقوں میں دیکھنے میں مشکلات ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے گاڑی چلانے والے افراد کو کہا ہے کہ دورانِ ڈرائیونگ محکمے کی طرف سے جاری کی گئی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ،اپنی گاڑیوں کو تیز نہ چلائیں۔اور دوسری گاڑیوں سے اپنا فاصلہ بنائے رکھیں۔

متعلقہ عنوان :