چنیوٹ ‘ قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی اور مردوں کی چوری کاانکشاف
ہفتہ 30 اپریل 2016 12:38
چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کے قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی اور مردوں کی چوری کاانکشاف ہوا ہے تحصیل بھوانہ کے قبرستان کالو تنگ کی دیکھ بھال پر مامور بالا ملنگ نے بتایا کہ کچھ عرصے سے نامعلوم افراد نے قبروں کی کھدائی کر کے مردے غائب کر نے شروع کر دیئے ہیں مقامی لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے کئی بار ضلعی حکومت کو اس بارے میں آگاہ کیا مگر کوئی نوٹس نہیں لیا گیا قبرستان میں جگہ جگہ گڑھے اور کھدائی کے نشانات سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.