معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل۔ ترجمان ایدھی سنٹر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 اپریل 2016 11:14

معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل۔ ترجمان ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 اپریل 2016ء) : معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترجمان ایدھی سینٹر کا کہنا ہے کہ عبد الستار ایدھی ڈائیلاسز کے لیے اسپتال جاتے رہتے ہیں۔ عبد الستار ایدھی کو آج شام تک گھر منتقل کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :