Live Updates

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کا‌ آج ریلی نکالنے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 30 اپریل 2016 11:07

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کا‌ آج ریلی نکالنے کا فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 اپریل 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف نے آج ریلی نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ریلی نکالنے کا فیصلہ کارکنوں کو متحرک کر نے کے لیے کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ریلی لبرٹی مارکیٹ سے چئیرنگ کراس مال روڈ تک نکالی جائے گی۔ ریلی مین بلیوارڈ، گلبرگ، جیل روڈ اور کینال روڈ سے پنجاب اسمبلی کے سامنے اختتام پذیر ہو گی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات