Live Updates

عمران خان کا پیغام لے کر تمام تعلیمی ادرو ں کا ر خ کر رہے ہیں ،چوہدری زین

جمعہ 29 اپریل 2016 21:57

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اپریل۔2016ء) انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن راولپنڈی کے نائب صدر چوہدری ذین نے کہا ہے کہ عمران خان کا پیغام لے کر تمام تعلیمی ادرو ں کا ر خ کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

شریف فیملی کو پانامہ لیکس پر قوم کو حساب دینا ہو گا ۔ احتساب کا وقت آ گیا پاکستان کے نوجوان عمرن خان کا ساتھ دیں ۔آئی ایس ایف کی بحالی پر چیئرمین کے شکر گزار ہیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :