وزیراعظم کا دالوں کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم

Ijaz Muhammad محمد اعجاز جمعہ 29 اپریل 2016 21:36

وزیراعظم کا دالوں کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29اپریل 2016ء) :وزیراعظم نے دالوں کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فوری حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز پر برس پڑے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کا دالوں کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت دی ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورزپراشیا ضروریہ کی قیمتیں بغیراجازت نہ بڑھائی جائیں. وزیراعظم کی ہدایت کے بعد دالوں کی پرانی قیمتیں بحال کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :